• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گارڈن ایسٹ کے علاقہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل احتشام احمد ولد محمد عرفان کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن ساؤتھ میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام کے علاوہ ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ایسٹ،ڈی آئی جی ٹریفک کراچی،تمام زونل ایس ایس پیزٹریفک ودیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
تازہ ترین