• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملالہ کی زندگی پرفلم کی نمائش جمعہ کو لندن میں ہوگی

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی )کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم گل مکئی کی عالمی سفارتکاروں کے لئے نمائش 25جنوری کو لندن میں ہوگی جس میں ملالہ یوسف زئی سمیت دنیا بھر کی معروف شخصیات شرکت کرینگی۔

تازہ ترین