• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال،وزرا کے بیانات اور سی ٹی ڈی کے کردار پر وزیراعظم ناراض

اسلام آباد (خبر ایجنسی ) وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے پرپنجاب حکومت کے اقدامات اور سی ٹی ڈی کے کردار پر ناراضی کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزرا تحقیقات سے پہلے میدان میں کیوں کودے اور انکوائری سے پہلے بیانات کیوں دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعے میں پنجاب پولیس بالخصوص سی ٹی ڈی اور پنجاب حکومت کے اقدامات پر سخت برہم ہوئے اور وزرا کی بغیر تحقیقات کے بیانات پرناراضی کااظہار کیا ۔
تازہ ترین