• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی ترقیاتی پروگرام ، منصوبوں کیلئے دو کھرب 33ارب40کروڑر وپے جاری

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے دو کھرب 33 ارب 40 کروڑ ر وپے جاری کر دیئے ہیں ،وفاقی وزارتوں کیلئے 86ارب50کروڑ ،آزاد کشمیر 17ارب،سکیورٹی کیلئے 6 ارب 88کروڑ جاری کیے گئے ۔
تازہ ترین