• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک کی سیکورٹی مزید مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے جامع پلان مرتب کر لیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) سی پیک کی سکیورٹی کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے کےحوالے جامع پلان مرتب کر لیا گیا ہے ، سی پیک سکیورٹی اور تحفظ سے متعلق مشترکہ تعاون کمیٹی کا چھٹا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں ہوا، اجلاس کی مشترکہ صدارت چین کی وزارت خارجہ کے بیرونی سکیورٹی کے امور کے ڈیپارٹمنٹ کے ڈی جی لیو شائوبن اور پاکستان کی وزارت داخلہ کی ایڈیشنل سیکرٹری مس فرح حامد خان نے کی ، اجلاس میں دونوں ملکوں کے متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے ۔
تازہ ترین