• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمی کراچی ،چارجڈ پارکنگ سائٹ کی نیلامی کا عمل شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمی کراچی نے شہر کے مختلف مقامات پر چارجڈ پارکنگ سائٹ کی نیلامی کا عمل پیر سے شروع کر دیا جو مزید دو دن جاری رہےگا واضح رہے کے ڈی اے نے بعض سائٹ پر اپنا دعوی کیا تھا اور ٹھیکیداروں کو اس عمل سے باز رہنے کی ہدیت کی تھی ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ اداروں کو سیاست سے دور رکھا جائے تاکہ شہری خدمات پر مامور ادارے بلاامتیاز شہر اور شہریوں کی خدمت کرسکیں، کے ایم سی اور کے ڈی اے کے مابین معاملات کو باہمی رضا مندی سے حل کیا جائے۔
تازہ ترین