• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمپائر ڈائریز سے شہرت پانیوالی اداکارہ شیر کے حملے میں بچ گئیں

جوہانسبرگ(جنگ نیوز) ویمپائر ڈائریز سے شہرت یافتہ اداکارہ نینا ڈوبروف شیرکے حملے میں بچ گئیں یہ حملہ ان پر اور ان کے ساتھیوں پرجنوبی افریقہ میں سفاری پارک کے دورے کے دوران ہوا۔ڈوبروف نے ایک ٹی وی شو میں بتایاکہ انہیں اس سفاری میں جانا بہت اچھا لگتاہے کیونکہ وہاں بڑے بڑے جانوردیکھنے کوملتے ہیںت اہم ایک موقع پر ایک شیر نے جب ہماری گاڑی پر حملہ کردیاتو ہم بال بال بچے۔
تازہ ترین