• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمی مرے اور میٹک سینڈز آسٹرلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

میلبورن (اے پی پی)برطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان کی امریکن جوڑی دار بیتھانی میٹک سینڈز سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیںپیر کو آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جمی مرے اور بیتھانی میٹک سینڈز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روبرٹ اور کرسٹینا کو 6-4 اور 6-4سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
تازہ ترین