• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

82 اساتذہ کو ٹریول الاونس واپس نہ کرنے پر نوٹس جاری

لاہور(خبر نگار)سکول ایجوکیشن نے 82 اساتذہ کو ٹریول الاونس واپس نہ کرنے پر نوٹس جاری کردیئےمذکورہ اساتذہ نے 20 لاکھ سے زائد کی رقم واپس کرنا ہےاساتذہ کو ایک ہفتہ میں ٹریول الاونس واپس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ،ٹریول الاونس واپس نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاراوائی ہوگی مذکورہ اساتذہ میں پی ایس ٹی، ای ایس ٹی اور ایس ایس ٹی شامل ہیں۔
تازہ ترین