• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر افضل قادری اور خادم رضوی کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور(نمائندہ جنگ ) تحریک لبیک کے بانی پیر افضل قادری اور تحریک کے امیر علامہ خادم حسین رضوی کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان افراد سمیت دیگر 4افراد بھی پولیس کی تحویل میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں جو آج ختم ہو جائےگا تاہم خیال ہے کہ پولیس آج عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر سکتی ہے۔
تازہ ترین