• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال سے حکومت کی کارکردگی کا پول کھل گیا، عزیز الرحمان چن

لاہور(سپیشل رپورٹر ) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال سے حکومت کی کارکردگی کا پول کھل گیا، پنجاب پولیس عوام کے لئے عذاب بن گئی ہے حکومت کے پاس پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کی صلاحیت نہیں۔
تازہ ترین