• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپکو پرموشن بورڈ کا اجلاس 26جنوری کوطلب

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپکو پرموشن بورڈ کا اجلاس 26جنوری کو واپڈ ا ہائوس میں طلب کر لیا گیا جس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ایس ایز سے چیف انجنیئر اور چیف انجنیئر سے جنرل منیجر کے عہدے پر ترقی دینے کے لئے 19افسران کے انٹرویو ہو گے
تازہ ترین