• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سواں گارڈن میں ر ہائشی پلاٹوں پر بننے والی پانچ کمرشل عمارتیں سر بمہر

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے نے ایکسپرس وے پر سو یلین ایمپلائز کو آ پر یٹو ہا ئوسنگ سو سائٹی (سواں گارڈن ) میں پانچ کمرشل بلڈنگز سر بمہر کر دیں ۔یہ آپریشن سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے انفورسمنٹ سٹاف کی مدد سے کیا۔ کمرشل بلڈنگز ر ہائشی پلاٹوں پر تعمیر کی جارہی تھیں ۔ سواں گارڈن انتظامیہ نے خود ہی ان کے بلڈنگ پلان منطور کرلئے اور رہائشی پلاٹوں کو کمرشل میں تبدیل کر دیا۔
تازہ ترین