• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ماہرپائلٹ نے جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے خطرناک کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے جہاں دنگ رہ گئے وہیں کئی خوفزدہ بھی ہوگئے۔

یہ خطرناک اسٹنٹ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر Nashvilleمیں منعقد ہونے والی ملٹری ٹریننگ مشقوں کے دوران ایک پائلٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیش کیا ۔

کئی ٹن وزنیایئرفورس کا سی 17اے نامی طیارے کوبلندو بالا عمارتوں کے درمیان یوں اُڑایا کہ جیسے یہ اسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔؎

عمارتوں کے بیچ اُڑتے جہاز کو دیکھ کر جہاں لوگ حیران رہ گئے۔

تازہ ترین