• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب تیار کر کے گنیز ریکارڈ قائم کرلیا گیا ہے ۔

ریوبک کیوب کی طرح حل بھی کیا جا سکتا ہے۔

کینیڈا کے Telus sparkمیوزیم کے فنکاروں نے 5فٹ 6انچ اونچا، 5فٹ6انچ چوڑا اور 5فٹ 6انچ لمبا ریوبک کیوب تیار کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔


تازہ ترین