• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں رنگا رنگ کڈز فیشن شو کا انعقاد کیا گیاجہاں فیشن کے ساتھ بچوں کے بھی بدل گئے انداز۔


ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے اس کڈز فیشن شو میں موسم سرما اورخزاں کی مناسبت سے ملبوسات پیش کیے گئے۔

فیشن شو کے دوران ننھے منے بچوں نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر واک کی اور فیشن کے جلوے بکھیرے۔

پروفیشنل ماڈلز کی طرح ریمپ پر واک کرتے ننھے بچوں کو دیکھ کر حاضرین خوب محظوظ ہوئے اور انکی صلاحیتوں پر داد دیتے دکھائی دیئے۔

تازہ ترین