• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہ سمندر نہ تالاب،پھر یہ مچھلیاں کہا ں سے آئیں؟؟

نہ تالاب ہے نہ ہی دریا، اور نہ سمند ر، جبکہ پانی بھی نہیں ہے،پھر یہ ہزاروں مچھلیاں کہاں سے آگئیں؟


چین کے شہر Lishuiمیں مچھلیوں سے بھرا ایک ٹرک اچانک بے قابو ہو کر انڈر پاس میں اْلٹ گیا۔حادثے کے باعث 3ہزار کلو مچھلیاں ٹرک سے گر کر سڑک پر بکھر گئیں۔

حادثے کے فوری بعد ریسکیو اہلکار وہاں پہنچے اور مچھلیوں کو سڑک سے اْٹھا کر انڈ ر پاس میں ٹریفک بحال کردیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے ٹرک کے اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

تازہ ترین