• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں کی لاپرواہی ،ننھی بچی کی جان پر بن آئی

بعض اوقات بچوں کے معاملے میں والدین کی ذرا سی لا پرواہی بڑے نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔


کچھ ایسے ہی مناظر چین کے Jiangsuکے شہر Wuxi کے شاپنگ مال میں دیکھے گئے جہاں ایک واکر میں بیٹھی بچی چلتی ہوئی ایسکلیٹر تک پہنچ گئی اور گر گئی تاہم اس موقع پر ایک ہمدرد شخص نے بروقت بچی کو پکڑ کر کسی جانی نقصان سے بال بال بچا لیا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو پر دیکھنے والوں نے جہاں بچی کی ماں کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں ہمدرد شخص کے بروقت اقدام کو بیحد سراہا۔

تازہ ترین