• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرلینڈ: ریس کے دوران گھڑ سوار گر تے گرتے سنبھل گیا

آئرلینڈ کے قصبےKilleaghمیں منعقد ہونے والی گھڑ دوڑ کے دوران ایک گھڑ سوار نے اپنی مہارت دکھا کر سب کو حیران کردیا۔Mikey Sweeneyنامی گھڑ سوار ریس کے دوران ایک رکاوٹ عبور کرتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھا اور نیچے گرتے ہوئے خود کو سنبھال لیا۔


کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھڑ سوار نے نہ صرف خود کو گرنے سے بچایا بلکہ سب سے آگے نکل کر پہلی پوزیشن بھی حاصل کرلی۔

گھڑ سوار کی مہارت پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین