• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر سیک دبئی میں 10پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق دبئی میں منعقد ہونے والی نمائش انٹر سیک میں پاکستان سے 10کمپنیوں نے شرکت کی،دبئی میں پاکستانی کمرشل قونصلر نے بھی دورہ کیا،اعلامیہ کے مطابق انٹر سیک سیفٹی اور سیکیورٹی کی صنعت میںمنفرد مقام رکھتی ہے، انٹرسیک کے21ویں ایڈیشن میں1 ,200 سے زائد نمائش کنندگان نے شرکت کی۔

تازہ ترین