• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) عالمگیر ٹرسٹ نے کو رنگی انڈسٹریل ایریا اور کاز وے سے متصل علاقوں کیلئے سب آفس قائم کر دیا۔سافٹ اوپننگ کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر کو رنگی قرۃ العین میمن،کو رنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں ماہین سلمان،فر حان الرحمٰن،سابق صدر زبیر چھایا و دیگر نے شر کت کی۔ٹرسٹ کے سیکریٹری شکیل دہلوی نے بتایا کہ کورنگی میں صنعتی و تجارتی طبقے کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے سب آفس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
تازہ ترین