• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کی کارروائی2 ملزمان گرفتار،ہیروئن برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے محمد کاشف ولد اقبال احمد کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے 610گرام ہیروئن برآمد کرلی،ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزم اسکولوں،کالجوں اور جامعات کے باہر طالبعلموں کو منشیات سپلائی کرتا تھا۔
تازہ ترین