• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے اشتعال انگیزی پھیلانے اور شہر میں افراتفری پھیلانے کے الزام میں گرفتارپشتون تحفظ موومنٹ کے عہدیدار عالم زیب کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
تازہ ترین