• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ جس میں20 بورڈز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میچز ناظم آباد جیم خانہ، طارق میموریل کرکٹ گرائونڈ اور این ای ڈی گرائونڈ پر کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین