• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈھاکا (جنگ نیوز) کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 900 چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں منگل کو کھلنا ٹائٹنز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 5 چھکے لگا کر چھکوں کی نویں سنچری مکمل کی۔
تازہ ترین