• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھا کسی دور میں قربانیِ انساں کا رواج

ہم اُسی دور کی گردان کئے جاتے ہیں

زندہ ہے آج بھی یہ رسم کئی شکلوں میں

آدمی آج بھی قربان کئے جاتے ہیں

تازہ ترین