• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی اور کورنگی کے عوام پی ایس پی کے امیدوار کو کامیاب کرائیں،مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے لانڈھی اور کورنگی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ پی ایس 94میں 27جنوری کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی ایس پی کے امیدوار عرفان وحید کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں کیونکہ آپ لوگوں اور کراچی کے مسائل کا حل صرف و صرف پی ایس پی کے پاس ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کے مسائل دن بدن بڑھتے جارہے،تیس سال سے آپ لوگوں نے ایم پی اے، ایم این اے بنا دئیے،اپنی جانیں دے دیں۔

تازہ ترین