• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب نے اسمبلی کے پاس کردہ مسودہ قانون ’’پنجاب رائٹ ٹو پبلک سروس ایکٹ‘‘ پر دستخط کر دیئے

لاہور(نمائندہ جنگ) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پنجاب اسمبلی کے پاس کردہ مسودہ قانون پنجاب رائٹ ٹو پبلک سروس ایکٹ 2019پر دستخط کر دیئے ہیں۔اس قانون کے تحت پنجاب میں سر کاری افسران کی مانٹیر نگ اور عوام کے بروقت مسائل کے حل کے لئے پنجاب رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن تشکیل قائم ہوگا۔
تازہ ترین