• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی طیارہ اغوا کر کے افغانستان لے جانیکی کوشش ناکام، سائبیریا میں ہنگامی لینڈنگ

ماسکو(اے ایف پی)اندرون ملک دوران پرواز روسی طیارے کے اغوا کی کوشش ناکام ہوگئی ۔،طیارے کو سائبیریا میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔طیارہ سرگٹ سے ماسکوجارہا تھا کہ ایک مسافر نے پائلٹ کو اسے فغانستان لے جانے کا کہا ،جس پر پائلٹ طیارے کو سائبیریا میں بحفاظت اتارنے پر کامیاب ہوگیا ۔ملزم کے پاس کسی قسم کے اسلحہ کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

تازہ ترین