• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(ایجنسیاں) وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ میں ملوث افراد، کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹرز کیخلاف سزا اور جرمانے میں اضافے سمیت ہنڈی اور حوالہ کا کاروبار روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنانے کیلئے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل تیار کرلیا ہے جو آج بروز بدھ قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہےاور مجوزہ ترامیم پر پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اطلاق ہوگا ۔ نئے ترمیمی بل میں غیر قانونی رقم کی ترسیل کی کم از کم سزا 3 سال اور زیادہ سے زیادہ 10 سال ہوگی، منی لانڈرنگ پر جرمانہ 5 کروڑکیے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین