• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ مجرم کی پھانسی معطل،نوٹس جاری

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ مجرم کی پھانسی معطل کرتے ہوئے وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کے روبرو درخواست گزار وکیل بیرسٹر میاں تجمل شاہ نے دلائل پیش کرتے ہوئے کہابشیر احمد کو ملٹری کورٹ نے 22 دسمبر 2018 کو سزائے موت کا حکم دیا اس پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
تازہ ترین