• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی اورق لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم،باہمی مشورے سے امور حکومت چلائینگے،نعیم الحق

لاہور (مقصود اعوان ) حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان پاور شیئرنگ کے مسئلہ پر پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک دور ہوگیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے قائدین نے قومی معاملات باہمی مشاورت سے چلانے پر اتفاق رائے ہونے کے لئے صوبائی وزیر عمار یاسر اپنا استعفیٰ واپس لے کر کام شروع کر دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات کے بعد دونوں جماعتیں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گی۔
تازہ ترین