• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام،سابق اولمپیئن رانا شفیق کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نےسابق ہاکی اولمپئین رانا شفیق پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں ملوث رانا شفیق کی عبوری ضمانت میں 26 فروری تک توسیع کردی اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو پیش ہونے کا حکم دیاہے۔نیب کو تمام دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین