• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، رخشندہ ناز پہلی خاتون صوبائی محتسب مقرر

پشاور(نمائندہ جنگ)صوبائی حکومت نے صوبے کی پہلی خاتون صوبائی محتسب رخشندہ ناز کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیا ۔ ابتدائی طور پران کی تقرری عرصہ تین سال کے لئے ہوگی ۔صوبائی کابینہ نے رخشندہ ناز کی بطور صوبائی محتسب تقرری کی منظوری دی ۔
تازہ ترین