• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈیرہ غازی خان میں قتل سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان ملزم فدا حسین کو الزامات سے بری کر دیا ۔ ڈیرہ غازی خان میں قتل سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دور ان عدالت نے کہا کہ ملزم فدا حسین اور دو شریک ملزمان نے مبینہ طور پر وسیم پرویز کا قتل کیا۔
تازہ ترین