• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا،ٹرمپ انتظامیہ کو فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی روکنے کی اجازت

واشنگٹن(اے ایف پی ) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی روکنے کی اجازت دیدی، عدالت کی طرف سے ٹرمپ انتظامیہ کوفوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر پابندی لگانےسے روک دیا گیا تھا ۔جس کے بعد وائٹ ہاؤس نے سپریم کورٹ سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی درخواست کی تھی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کہا تھا کہ سابق صدر باراک اوباما کی طرف سے شروع کی گئی خواجہ سراؤں کی بھرتی سے فوج کی افادیت اور ہلاکت خیزی کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔ 
تازہ ترین