• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ اسپیشلائز ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے زہرہ بی بی کیس میں جنا ح ہسپتال لاہور سے معطل ہونے والے ڈاکٹر ظفر یوسف کو دو بارہ جناح ہسپتال کا ایم ایس تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
تازہ ترین