• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں نئی تعلیمی پالیسی لیکرآرہے ہیں،راجہ یاسرہمایوں

لاہور (وقائع نگار خصوصی )ادارہ تعلیم و آگاہی اور پنجاب حکومت کے تعاون سے چلڈرن لا ئبریری لاہور میں سالانہ بچوں کے ادبی جشن لاہور کا اہتمام کیا گیا۔فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہا کہ ہم پنجاب میں نئی تعلیمی پالیسی لیکر آرہے ہیں جس سے تعلیمی معیار میں بہتری آئے گی ۔
تازہ ترین