• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس ملک یوسف ڈی آئی جی سبی رینج کا تبادلہ بطور آئی جی پر زنز بلوچستان کردیا گیا ہے جبکہ اس عہدے پرپہلے سے تعینات ملک شجاع الدین کاسی کو محکمہ ہذا رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔ 
تازہ ترین