• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لٹل لیور کے گھر سے ماں اور2بچوں کی لاشیں برآمد

لندن( پی اے ) بولٹن کے علاقے لٹل لیور کے ایک گھر سے ماں اور2بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ،گریٹر مانچسٹر پولیس کاکہناہے کہ شام3بج کر50منٹ پر لٹل لیور کی آرتھر سٹریٹ پر پولیس کوطلب کیاگیا پولیس افسران کو ایک خاتون کے بارے مین تشویش سے آگاہ کیاگیا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کامحاصرہ کرلیا ، پولیس کی تفتیش جاری ہے۔
تازہ ترین