• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی فٹبال کھیلنے کے شوقین نکلے۔

تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس بی مانو کو ہی دیکھ لیں کو نہ صرف فٹبال کھیلنے کی شوقین ہے بلکہ شاندار انداز میں گول روکنے کا بھی شاندار مطاہرہ کر رہی ہے۔

فٹبال کھیلتی بلی کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔

تازہ ترین