• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سخت سردی اور ٹھنڈی ہواؤں نے دنیا کی سب سے بڑی آبشار کو ہی برف بنا دیا۔

امریکا اور کینیڈا میں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب دونوں ممالک کے درمیان بہتی نیاگرا فال کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔

بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے کا خوبصورت منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا ۔

جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نیاگرا فال کا رُخ کر رہی ہے۔

تازہ ترین