• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت اور زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

سابق وزیر اعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح اسپتال کےبورڈ نے نواز شریف کی رپورٹ پر17جنوری کودستخط کیےتھے، انہیں میڈیکل بورڈ کی رپورٹ22 جنوری کو مہیا کی گئی۔

اُن کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے سفارش کی ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں داخل کیا جائے، تاہم میڈیکل بورڈ کی سفارش کے مطابق نواز شریف کو اسپتال میں داخل نہیں کرایا گیا۔

ڈاکٹر عدنان نےکہا کہ نواز شریف کی صحت اور زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

تازہ ترین