• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ خاتون سمیت 3افراد زخمی

بھارتی فوج نے جند روٹ سیکٹرمیں ایک بار پھر پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس میں خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کنٹرول لائن پر بھارتی افواج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول پر جندروٹ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا۔

بھارتی فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے،پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

بھارتی فائرنگ کے واقعات میں اس سے پہلے بھی خاتون سمیت کئی افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین