• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیپیر (جنگ نیوز) بھارت کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں کیویز کو آٹھ وکٹ سے شکست فاش دیدی۔ ہوم سائیڈ 157رنز پر ڈھیرہوئی، فاتح ٹیم نےہدف شیکھر دھوان کے 75 اور ویرات کوہلی کے 45 رنز کی بدولت حاصل کرلیا۔ سورج کی مداخلت کے سبب میچ تیس منٹ روکنا پڑا ایسا انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی بار ہوا ہے۔
تازہ ترین