• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے طالبعلموں کا وفد نیشنل لیڈرشپ 2019 کے سلسلے میں اسلام آباد کے ایک ہفتے کے مطالعاتی دورے پر اتوار کو اسلام آباد روانہ ہوگا۔ دورے کے دوران طالبعلم نامور حکومتی شخصیات اور اہم سرکاری اداروں کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین