• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، شعبہ کیمیا میں نیا بلاک بنانے کا وعدہ پورا کردیا،اعجاز فاروقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونی کیرئینز (انٹرنیشنل) کے صدرپروفیسرا عجاز فاروقی نے کہا کہ پچھلے سال یوم جامعہ کے موقع پر شعبہ کیمیا میں ایک بلاک بنانے کا اعلان کیا تھا اور ٹھیک ایک سال بعد اسی دن یوم جامعہ کے موقع پر شیخ الجامعہ نے اس بلاک کا افتتاح کردیا ہے۔

تازہ ترین