• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد پبلک اسکول کے زیر اہتمام میلہ،اسکولوں سمیت 41اسٹالز لگائے گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ہمدرد پبلک اسکول کے زیر اہتمام حکیم محمد سعید کے 99 ویں یوم پیدائش پر فوڈ میلہ کا انعقاد کیا گیا ،جس کا افتتاح شائستہ قاضی نے کیا۔ ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد، پروفیسر ڈاکٹر شبیب الحسن، ڈاکٹر خالد نسیم و دیگرنے میلے میں شرکت کی۔ میلے میں ہمدرد ولیج اسکول و ہمدرد پبلک اسکول سمیت دیگراسکولوں کے اسٹال سمیت 41 اسٹالز لگائے گئے۔

تازہ ترین