• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ آج احتجاج کریں گے

کراچی(استاف رپورٹر) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر،قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے وفاقی حکومت کے زیر انتظام دیے جانے اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑنے کے باعث جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ( جے ایس ایم یو) کے طلبا جمعرات 24 کو سہ پہر تین بجے پریس کلب کے باہر احتجاج کریں گے۔

تازہ ترین