• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) معروف عالم دین ومولانا شاہ محمد غلام رسول قادری کے 49ویں عرس کی دو روزہ تقریبات جمعرات و جمعہ کو جمعیت قادریہ کے زیر اہتمام قادری مسجد و خانقاہ قادریہ علمیہ سولجربازار میں ہونگی، جمعہ کو بعد نماز عصر قرآن خوانی اجتماعی دعا اور پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ فریدالدین قادری خطاب کریں گے۔
تازہ ترین